شام میں خانہ جنگی کی وجہ سے کیمپوں میں رہنے پر مجبور افراد اب یہاں بھی محفوظ نہیں ہیں اور اس کی وجہ ہے اسلامی اسٹیٹ(داعش) کے دہشت گرد۔
ان دہشت گردوں کے کیمپوں پر بھی حملہ کرنے
کی وجہ سے کم از کم 30 ہزار لوگ کیمپوں کو چھوڑ کر محفوظ ٹھکانوں کی تلاش میں ملک کے شمالی علاقے میں چلے گئے ہیں۔
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے